Fruit plants and indoor decorative plants at cheap wholesale plant nursery in Karachi
saleem shah August 27, 2026 39 0

کراچی کی سب سے سستی پلانٹ نرسری: پھلوں اور انڈور پودوں پر شاندار ڈسکاؤنٹ!

گھر کے باغیچے، ٹیرس، بالکونی یا کمروں کو تروتازہ، سرسبز اور خوبصورت بنانا نہ صرف ذہنی سکون فراہم کرتا ہے بلکہ ماحول کو صاف ستھرا اور آکسیجن سے بھرپور رکھتا ہے کراچی کے باغبانی اور پودوں کے شوقین افراد کے لیے اسکیم 33 میں واقع “نور نرسری” (Noor Nursery) ایک شاندار اور سستا ترین مرکز بن کر سامنے آئی ہے عام طور پر شہر کی مہنگی نرسریوں پر پھلوں اور امپورٹڈ انڈور پودوں کی قیمتیں ہزاروں روپے وصول کی جاتی ہیں، لیکن نور نرسری نے براہِ راست فارم ریٹس پر کراچی کے شہریوں کو ہول سیل قیمتوں میں پودے فراہم کرنا شروع کر دیے ہیں، جہاں نرسری پودے صرف 30 اور 50 روپے سے شروع ہو رہے ہیں ۔ اس نرسری کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ پھل دار پودوں پر پھل لگنے کی 100 فیصد گارنٹی دی جاتی ہے اور نہ لگنے کی صورت میں واپسی اور ریفنڈ کی سہولت بھی موجود ہے

یہ بھی پڑھیں

اگر نور نرسری کے پاس موجود پھلوں اور انڈور پودوں کی ورائٹی کا تفصیلی جائزہ لیا جائے تو ان کے پاس 50 سے زائد اقسام کے پھل دار درخت دستیاب ہیں۔ جن میں گملوں میں پھل دینے والے دو سالہ گرافٹڈ آم کے درخت (سندھڑی، چونسہ، انور رٹول، لنگڑا)، تھائی چائنا گولا امرود صرف 400 روپے میں، سندرخانی انگور کی بیل 300 روپے ، چیپ ریٹ پر دیسی کالا جامن، ہائبرڈ فالسہ ، کم کاٹ، کڑی پتہ، لیموں، مالٹا، اور سری لنکن ناریل کے درخت شامل ہیں۔ انڈور ورائٹیز میں آکسیجن بڑھانے والے سنیک پلانٹس، ایری کا پام، منی پلانٹ، خوبصورت رنگوں والے ایگلونیمہ، ربڑ پلانٹ، زامیوفولس (ZZ Plant) اور اسپائیڈر پلانٹس صرف 100 روپے میں مل رہے ہیں ۔ اس کے علاوہ 15 دن تک پانی نہ دینے والے جدید سیلف واٹرنگ پاٹس، امپورٹڈ فائبر گملے، ہائبرڈ سبزیوں کے بیج، پودوں کے کیڑوں کی مخصوص امپورٹڈ ادویات اور خاص طاقتور قدرتی کھاد بھی ہول سیل ریٹس پر دستیاب ہے
اگر آپ بھی اپنے گھر، فارم ہاؤس، لان یا ریسٹورنٹ کے لیے سستے اور صحت مند پودے خریدنا چاہتے ہیں، گارڈن بنوانا چاہتے ہیں یا گھر بیٹھے پودے منگوانا چاہتے ہیں تو نور نرسری سے فوری رابطہ کریں آپ ان کی نرسری نزد آئیکون لان / ڈبل روڈ، مد مقابل کرن اسپتال و میمن میڈیکل کمپلیکس، نیو رضویہ سوسائٹی، اسکیم 33 کراچی پر خود تشریف لا سکتے ہیں ۔ گھر بیٹھے کراچی بھر میں آن لائن ڈیلیوری اور معلومات کے لیے ان کے آفیشل فون نمبر 0349-2849062 پر کال یا واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ یہاں 5 پودوں کی خریداری پر 1 پودا بالکل فری گفٹ بھی دیا جا رہا ہے ۔ سستا بول ڈاٹ کام آپ کو مشورہ دیتا ہے کہ مارکیٹ کی مہنگی نرسریوں کے بجائے نور نرسری سے باکفایت ہول سیل خریداری کریں اور اپنے گھر کو کم خرچ میں سرسبز بنائیں۔

تبصرے

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں